6 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی آج ترکی کامختصر دورہ کریں گے۔ وہ ترک حکام سے شام میں اغوا کئے گئے ایرانی زائرین کےبارے میں گفتگو کریں گے۔ یاد رہے شام میں سنیچر کے دن دہشت گردوں نے اڑتالیس ایرانی زائرین کو اغوا کرلیا تھا۔

ابنا: وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایرانی زائرین کے اغوا کی خبر سامنے آنے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو اور قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ حمد بن جاسم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی تھی اور ایرانی زائرین کی بازیابی کی کوششی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

.......

/169